1 فروری 2012 - 20:30

عرب ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون کو غزہ کے دورے کے دوران فلسطینیوں کے شدید غیظ و غضب کا سامنا کرنا پڑا اور اس دوران ایک فلسطینی نے اس پرجوتا بھی پھینک دیا۔

ابنا: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون کو غزہ کے دورے کے دوران  فلسطینیوں کے شدید غیظ و غضب کا سامنا کرنا پڑا اور اس دوران ایک فلسطینی نے اس پرجوتا بھی پھینک دیا۔بان کی مون سازشی مذاکرات کو دوبارہ بحال کرانے کے سلسلے میں آج کل مقبوضہ فلسطین کے دورے پر ہیں۔........ /169